صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1834
«إن الله وضع الحق على لسان عمر يقول به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے عمر (رضی اللہ عنہ) کی زبان پر حق جاری کر دیا ہے اور وہ اسی کے مطابق بات کرتے ہیں۔“