صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1833
«إن الله ورسوله ينهيانكم عن لحوم الحمر الأهلية فإنها رجس من عمل الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ اور اس کا رسول تمہیں پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کرتے ہیں، کیونکہ یہ ناپاک اور شیطانی عمل ہے۔“