صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1822
«إن الله تعالى ليملي للظالم حتى إذا أخذه لم يفلته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا رہتا ہے، یہاں تک کہ جب وہ اسے پکڑتا ہے تو پھر اسے نہیں چھوڑتا۔“