صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1817
«إن الله ليزيد الكافر عذابا ببكاء أهله عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کافر کے گھر والوں کے اس پر رونے (اور نوحہ کرنے) کی وجہ سے اس کے عذاب میں اضافہ فرما دیتا ہے۔“