صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1815
«إن الله ليربي لأحدكم التمرة واللقمة كما يربي لأحدكم فلوه أو فصيله حتى تكون مثل أحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کے کھجور یا لقمے (کے صدقے) کو اس طرح پالتا ہے جس طرح تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے یا اونٹنی کے بچے کو پالتا ہے، یہاں تک کہ وہ (صدقہ بڑھ کر) احد پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے۔“