صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1809
«إن الله تعالى لم ينزل داء إلا أنزل له دواء علمه من علمه وجهله من جهله إلا السام وهو الموت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا نازل نہ کی ہو، اسے جاننے والے جان لیتے ہیں اور نہ جاننے والے اس سے ناواقف رہتے ہیں، سوائے «السَّام» کے، اور وہ موت ہے۔“