صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1804
«إن الله تعالى لم يأمرنا فيما رزقنا أن نكسو الحجارة واللبن والطين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو رزق عطا فرمایا ہے، اس کے بارے میں ہمیں یہ حکم نہیں دیا کہ ہم (گھروں کے) پتھروں، اینٹوں اور مٹی کو کپڑے پہنائیں۔“