صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1797
«إن الله تعالى كتب على ابن آدم حظه من الزنا أدرك ذلك لا محالة فزنا العين النظر وزنا اللسان المنطق والنفس تمنى وتشتهي والفرج يصدق ذلك أو يكذبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کے لیے زنا کا کچھ حصہ لکھ دیا ہے جسے وہ ہر صورت پا کر رہے گا، چنانچہ آنکھ کا زنا (غلط نگاہ سے) دیکھنا ہے اور زبان کا زنا (فحش) گفتگو کرنا ہے، نفس تمنا اور خواہش کرتا ہے، اور شرمگاہ اس کی تصدیق کرتی ہے یا اسے جھٹلا دیتی ہے۔“