صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1790
«إن الله قد أمده لرؤيته فإن أغمي عليكم فأكملوا العدة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس (چاند) کو دیکھنے کے لیے مدت کو بڑھایا ہے (یعنی چاند کا دیکھنا ضروری قرار دیا ہے)، لہٰذا اگر مطلع تم پر ابر آلود ہو جائے تو گنتی پوری کرو۔“