صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1772
«إن الله زادكم صلاة فحافظوا عليها وهي الوتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے تم پر ایک نماز کا اضافہ فرمایا ہے، پس تم اس کی حفاظت کرو اور وہ وتر کی نماز ہے۔“