صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1762
«إن الله تعالى خلق الداء والدواء فتداووا ولا تتداووا بحرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے بیماری اور دوا دونوں کو پیدا فرمایا ہے، لہٰذا تم علاج کیا کرو، البتہ حرام چیزوں سے علاج نہ کرو۔“