صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1730
«إن الله تعالى تجاوز لأمتي عما حدثت به أنفسها ما لم تتكلم به أو تعمل به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری امت سے ان خیالات (وسوسوں) کو معاف فرما دیا ہے جو ان کے دلوں میں آتے ہیں، جب تک کہ وہ زبان سے ان کا اظہار نہ کریں یا ان پر عمل نہ کریں۔“