صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1725
«إن الله أوحى إلي: أن تواضعوا حتى لا يفخر أحد على أحد ولا يبغي أحد على أحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری طرف یہ وحی فرمائی ہے کہ تم ایک دوسرے کے ساتھ تواضع (عاجزی) سے پیش آؤ، تاکہ کوئی کسی پر فخر نہ کرے اور کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے۔“