صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1723
«إن الله أمرني أن أسمي المدينة طيبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں مدینہ کا نام «طَيْبَة» (پاکیزہ) رکھوں۔“