صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1721
«إن الله أعطاكم ثلث أموالكم عند وفاتكم زيادة في أعمالكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہاری وفات کے وقت تمہارے اموال کا ایک تہائی حصہ تمہیں (وصیت کرنے کے لیے) عطا کیا ہے تاکہ تمہارے (نیک) اعمال میں اضافہ ہو سکے۔“