صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1715
«إن الله أرسلني مبلغا ولم يرسلني متعنتا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے (دین کا) پیغام پہنچانے والا بنا کر بھیجا ہے اور مجھے مشقت میں ڈالنے والا (یا خوامخواہ کی سختی کرنے والا) بنا کر نہیں بھیجا۔“