صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 171
«أحب الطعام إلى الله ما كثرت عليه الأيدي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ کھانا وہ ہے جس پر (کھانے والے) ہاتھ زیادہ ہوں۔“