صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 169
«أحب الحديث إلي أصدقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے نزدیک سب سے پسندیدہ بات وہ ہے جو سب سے زیادہ سچی ہو۔“
«أحب الحديث إلي أصدقه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے نزدیک سب سے پسندیدہ بات وہ ہے جو سب سے زیادہ سچی ہو۔“