حدیث نمبر: 1689
«إن الذي حرم شربها حرم بيعها» - يعني الخمر -
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جس ذات نے اسے پینا حرام کیا ہے، اسی نے اس کی خرید و فروخت کو بھی حرام قرار دیا ہے۔ (یہ بات آپ ﷺ نے شراب کے بارے میں فرمائی)۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1689
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م ن] عن ابن عباس. مختصر مسلم ٩٣٠.