صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1687
"إن الذي أمشاهم على أرجلهم في الدنيا قادر
على أن يمشيهم على وجوههم يوم القيامة"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جس ذات نے دنیا میں انہیں ان کے پاؤں پر چلایا ہے، وہ اس بات پر بھی پوری قدرت رکھتا ہے کہ قیامت کے دن انہیں ان کے چہروں کے بل چلائے۔“