صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1677
«إن العبد ليؤجر في نفقته كلها إلا في البناء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ بندے کو اس کے ہر خرچ پر اجر دیا جاتا ہے سوائے (فضول و نمود و نمائش کے لیے) عمارت بنانے کے۔“