صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1674
«إن العبد إذا نصح لسيده وأحسن عبادة ربه كان له أجره مرتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب غلام اپنے مالک کی خیر خواہی کرے اور اپنے رب کی عبادت بھی اچھے طریقے سے بجا لائے، تو اس کے لیے دوگنا اجر ہے۔“