صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1669
«إن الظلم ظلمات يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ ظلم، قیامت کے دن بہت سی تاریکیوں کا سبب ہوگا۔“
«إن الظلم ظلمات يوم القيامة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ ظلم، قیامت کے دن بہت سی تاریکیوں کا سبب ہوگا۔“