حدیث نمبر: 1667
«إن الصعيد الطيب وضوء المسلم وإن لم يجد الماء عشر سنين فإذا وجد الماء فليمسه بشرته فإن ذلك هو خير»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ پاک مٹی مسلمان کے لیے وضو (اور طہارت) کا ذریعہ ہے، اگرچہ اسے دس سال تک پانی نہ ملے۔ پس جب اسے پانی مل جائے تو وہ اسے اپنے جسم (جلد) پر بہائے، کیونکہ یہی اس کے لیے بہتر ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1667
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت حب ك] عن أبي ذر. صحيح أبي داود ٣٥٧.