صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1643
«إن الشمس والقمر ثوران عقيران في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ سورج اور چاند جہنم میں دو بے نور کیے ہوئے (یا لپیٹے ہوئے) بیلوں کی طرح ہوں گے۔“