صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1638
«إن السلام اسم من أسماء الله تعالى فأفشوه بينكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ «السَّلَامُ» اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے، لہٰذا تم اسے اپنے درمیان (کثرت سے) پھیلاؤ۔“