صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1637
«إن السعيد لمن جنب الفتن ولمن ابتلي فصبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ خوش نصیب تو وہ ہے جسے فتنوں سے بچا لیا گیا اور وہ شخص جسے آزمائش میں ڈالا گیا تو اس نے صبر کیا۔“