صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1632
«إن الرقى والتمائم والتولة شرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ (شرکیہ) جھاڑ پھونک، تعویذ گنڈے اور میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے والے جادو منتر شرک ہیں۔“