صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1630
«إن الرزق ليطلب العبد أكثر مما يطلبه أجله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ بندے کا رزق اسے اتنی شدت سے تلاش کرتا ہے جتنا اس کی موت اسے تلاش نہیں کرتی۔“