صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1629
«إن الرحم شجنة آخذة بحجزة الرحمن تصل من وصلها وتقطع من قطعها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ رحم (رشتہ داری) ایک شاخ ہے جس نے رحمن کے کمر بند کو پکڑا ہوا ہے، وہ اسی سے جڑتی ہے جو اس (رشتہ داری) کو جوڑتا ہے اور اسی سے کٹتی ہے جو اسے کاٹتا ہے۔“