حدیث نمبر: 1618
«إن الرجل ليتكلم بالكلمة لا يرى بها بأسا يهوي بها سبعين خريفا في النار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ انسان زبان سے کوئی ایسا کلمہ کہہ دیتا ہے جس میں وہ کوئی حرج محسوس نہیں کرتا، حالانکہ وہ اس ایک کلمے کی وجہ سے جہنم کی آگ میں ستر سال کی مسافت تک گہرائی میں گر جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1618
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت هـ ك] عن أبي هريرة. الصحيحة ٥٤٠: ق.