حدیث نمبر: 1610
«إن الدين النصيحة لله ولكتابه ولرسوله ولأئمة المسلمين وعامتهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ دین سراپا خیر خواہی ہے، اللہ کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، اس کے رسول کے لیے، مسلمانوں کے حکمرانوں کے لیے اور ان کے عوام کے لیے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1610
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م د ن] عن تميم الداري [ت ن] عن أبي هريرة [حم] عن ابن عباس. مختصر مسلم ١٢٠٩.