صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1596
«إن الجذع من الضأن يوفي مما يوفي منه الثني من المعز»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ بھیڑ کا جذعہ (چھ ماہ سے ایک سال تک کا بچہ) اس چیز کے لیے کافی ہو جاتا ہے جس کے لیے بکری کا ثنی (دو دانتا جانور) کافی ہوتا ہے۔“