صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1595
«إن الجذعة تجزي مما تجزي منه الثنية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ (قربانی میں) بھیڑ کا جذعہ (چھ ماہ سے ایک سال تک کا بچہ) بھی اسی طرح کفایت کر جاتا ہے جس طرح ثنیہ (دو دانتا جانور) کفایت کرتا ہے۔“