صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1583
«إن الأعمال ترفع يوم الاثنين والخميس فأحب أن يرفع عملي وأنا صائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اعمال پیر اور جمعرات کے دن (اللہ تعالیٰ کے حضور) اٹھائے جاتے ہیں، لہٰذا میں یہ پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حالت میں اٹھایا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔“