صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 158
«أجيبوا الداعي ولا تردوا الهدية ولا تضربوا المسلمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دعوت دینے والے کی دعوت قبول کرو، ہدیہ (تحفہ) واپس نہ کرو اور مسلمانوں کو مت مارو۔“