حدیث نمبر: 157
«أجملوا في طلب الدنيا فإن كلا ميسر لما كتب له منها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا طلب کرنے میں میانہ روی اختیار کرو، کیونکہ ہر شخص کے لیے وہی کچھ آسان کر دیا گیا ہے جو اس کے مقدر میں لکھ دیا گیا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 157
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ ك طب هق] عن أبي حميد الساعدي. الصحيحة ٨٩٨.