حدیث نمبر: 1572
"إن أفضل ما تداويتم به: الحجامة والقسط
البحري فلا تعذبوا صبيانكم بالغمز"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جن چیزوں سے تم علاج کرتے ہو ان میں بہترین چیزیں پچھنے لگانا (حجامہ) اور قسط بحری (ایک سمندری جڑی بوٹی) ہیں، لہٰذا تم (علاج کی غرض سے) اپنے بچوں کے گلے دبا کر انہیں تکلیف نہ دیا کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1572
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أنس. مختصر مسلم ٩٣٦.