صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1571
«إن أفضل عباد الله يوم القيامة: الحمادون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً قیامت کے دن اللہ کے بہترین بندے وہ ہوں گے جو کثرت سے اللہ کی حمد و ثنا بیان کرنے والے (یعنی حمادون) ہوں گے۔“