صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1552
«إن أخوف ما أخاف على أمتي عمل قوم لوط»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھے اپنی امت کے بارے میں سب سے زیادہ ڈر قومِ لوط والے عمل (ہم جنس پرستی) کا ہے۔“