صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1538
«إن أحدكم إذا قام يصلي إنما يناجي ربه فلينظر كيف يناجيه؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تم میں سے جب کوئی شخص نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے، لہٰذا اسے دیکھنا چاہیے کہ وہ اس سے کس طرح سرگوشی کر رہا ہے۔“