صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1533
«إن أتقاكم وأعلمكم بالله أنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور تم سب سے بڑھ کر اللہ کو جاننے والا میں ہوں۔“