صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1531
«إن أبواب الربا اثنان وسبعون حوبا أدناه كالذي يأتي أمه في الإسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک سود کے گناہ کے بہتر (72) دروازے ہیں، ان میں سے سب سے ادنیٰ درجے کا گناہ ایسا ہے جیسے کوئی شخص اسلام میں اپنی ماں کے ساتھ زنا کرے۔“