حدیث نمبر: 1519
«إن أبخل الناس من بخل بالسلام وأعجز الناس من عجز عن الدعاء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل کرے اور سب سے بڑا عاجز وہ ہے جو دعا مانگنے سے عاجز رہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1519
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ع] عن أبي هريرة١. الصحيحة ٦٠١: حب.