صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1496
«أنزل القرآن من سبعة أبواب على سبعة أحرف كلها شاف كاف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن مجید سات دروازوں سے سات حروف (قراءتوں) پر نازل کیا گیا ہے، اور وہ سب کے سب شفا دینے والے اور کفایت کرنے والے ہیں۔“