صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1463
«أنا دعوة إبراهيم وكان آخر من بشر بي عيسى بن مريم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں (اپنے جدِ امجد) ابراہیم (علیہ السلام) کی دعا ہوں، اور میری آمد کی خوشخبری سنانے والوں میں سب سے آخری عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) تھے۔“