صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1448
«أنا أتقاكم لله وأعلمكم بحدود الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور تم سب سے بڑھ کر اللہ کی حدود کو جاننے والا ہوں۔“