صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1447
«أنا أبوالقاسم الله يعطي وأنا أقسم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں ابوالقاسم ہوں، دینے والا تو (اصل میں) اللہ ہی ہے جبکہ میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں۔“