صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1427
«إن كان الشؤم في شيء ففي الدار والمرأة والفرس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر نحوست کسی چیز میں ہوتی تو وہ گھر، عورت اور گھوڑے میں ہوتی۔“