صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1410
«إن أردت أن يلين قلبك فأطعم المسكين وامسح رأس اليتيم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہارا دل نرم ہو جائے، تو مسکین کو کھانا کھلاؤ اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرو۔“